چند ہفتے پہلے ہم حسب معمول روزمرہ کے معمولات میں لگے ہوے تھے کہ خبر ملی کہ الله تعالیٰ نے ہمارے رزق کا جو حصہ مصر میں لکھا ہے اس کے ملنے کا وقت ہوا چاہتا ہے –
مصر سے ہماری واقفیت بہت پرانی ہے . بچپن میں والد صاحب سے سنے حضرت یوسف علیہ اسلام کے واقعہ سے لے کر ایک پرانی فلم Ten Commandments تک ہمارے لیے مصر ایک پر اسرار اور دلچسپ سر زمیں رہا –
جب کچھ خود پڑھنے کے قابل ہوے تو دنیا کے 7 عجوبوں میں شامل اہرام مصر کے بارے میں بھی کافی پڑھا اور ایسا پڑھا کہ آج تک اس موضوع پر لکھا ہوا مواد سامنے آۓ تو سب کچھ چھوڑ کر اسے پڑھنے بیٹھ جاتے ہیں -چند ہفتے پہلے ہم حسب معمول روزمرہ کے معمولات میں لگے ہوے تھے کہ خبر ملی کہ الله تعالیٰ نے ہمارے رزق کا جو حصہ مصر میں لکھا ہے اس کے ملنے کا وقت ہوا چاہتا ہے –

جب کچھ خود پڑھنے کے قابل ہوے تو دنیا کے 7 عجوبوں میں شامل اہرام مصر کے بارے میں بھی کافی پڑھا اور ایسا پڑھا کہ آج تک اس موضوع پر لکھا ہوا مواد سامنے آۓ تو سب کچھ چھوڑ کر اسے پڑھنے بیٹھ جاتے ہیں –
146
گزشتہ تحریر